Water Project

by Shukran Charity

Water Project by Shukran Charity cover photo

£1,200.00

raised by 12 donations

of £2,500.00 Target Goal

48%

The Story

کم و بیش 80 گھروں کے لئے پانی کی فراہمی کے لئے آپ کا تعاون درکار ہے۔ جس کے لیے ہمیں 1200 فٹ لوہے کا اور 2300 فٹ پلاسٹک کا پائپ ،کھدائی و فٹنگ کے اخراجات و کرایہ جات وغیرہ کے لئے آپ کی مدد درکار ہے۔ عظیم صدقہ جاریہ ہے۔ حدیث پاک میں ہے جب تیرے گناہ زیادہ ہوجائیں تو پانی پلاو۔ یاد رہے کہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ جس کا ثواب بحکم حدیث مرنے کے بعد بھی ملے گا۔ یاد رہے کہ یہ پہاڑی علاقہ ہے۔یہاں اگلے 15 روز تک 4 سے 5 فٹ برف باری ہونا حسب معمول ہے ،اور درجہ حرارت منفی 8 سے 10 ہوتا ہے اور پھر لوگ 2 سے 3 کلومیٹر پیدل شدید سردی اور برف میں انتہائی خطرناک راستوں سے ہوتے ہوئے پانی بھر کر اپنی ضرورت کو پورا کرتے ہیں اور اس وجہ سے کئی ایک جانی نقصانات بھی رونما ہوچکے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو حکم فرمایا تھا کہ کنواں خرید کر ،کنواں بنا کر مسلمانوں کے لئے پانی کا انتظام کرو۔ اپنے مرحومین کو قبر میں راحت پہنچانے کے لیے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابی کو مسلمانوں کے لیے پانی کا انتظام کرنے کا حکم دیا تھا جو اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ یہ عظیم ترین نیکی ہے۔ لہذا ہمت کیجئے اور اس عظیم کار خیر میں حصہ لیجئے۔

Shukran Charity

80 homes in KPK are in need of clean water. Help Shukran Charity to complete this much needed project.

Water Project: Photos

Water Project: Latest Donations

Anonymous donated £50.00+ £12.50 on 2021/12/22 at 17:5.

Osman donated £50.00+ £12.50 on 2021/12/21 at 17:21.

Anonymous donated £100.00+ £25.00 on 2021/12/16 at 17:29.

Anonymous donated £200.00+ £50.00 on 2021/12/16 at 15:17.

Imdad donated £20.00+ £5.00 on 2021/12/16 at 13:15.

Anonymous donated £100.00+ £25.00 on 2021/12/15 at 8:23.